اجراء کی تاریخ: 27 جولائی 2016 - 12:58
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نائیجیریا کے دورے کے بعد گھانا کا دورہ کیا جہاں انھوں نے گھانا کے اعلی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔