مہر حبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف افریقی ممالک نائجیریا اور گھانا کے بعد گنی پہنچ گئے ہیں۔ محمد جواد ظریف گنی کے صدر ، پارلیمنٹ اسپیکر اور گنی کے وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزير خارجہ نے اس سے قبل پیر اور منگل کے دن نائجیریا اور گھانا کے اعلی حکام کے سے دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا تھا ۔
اجراء کی تاریخ: 27 جولائی 2016 - 11:55
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف افریقی ممالک نائجیریا اور گھانا کے بعد گنی پہنچ گئے ہیں۔