جرمنی میں چاقو، خنجر اور کلہاڑی کے ذریعہ حملوں میں شدت آگئی ہے تازہ ترین حملے میں ایک عرب پناہ گزیں نے ایک حاملہ عورت کو قتل جبکہ 2 افراد کو زخمی کردیا ہے۔