قم المقدس میں مسجد اعظم میں آیت اللہ العظمی بروجردی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام ، علماء کرام ، طلاب اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔