سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کی مجری نے ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے ترک ذرائع کے مطابق ترکی میں فوجی بغاوت کے پیچھے امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کا ہاتھ تھا جسے صدر اردوغان نے ناکام بنادیا ہے۔