شامی فورسز نے دیر الزور ایئرپورٹ کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے کئي درجن دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔