مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکی سینیٹرجان مکین اور ان کے ساتھ آنے والے وفد نے ملاقات کی ہے اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلقات اس وقت کشیدگی کا شکار ہیں۔ امریکہ کا 4 رکنی وفد سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں پاکستان کے دورے پر ہے جہاں اس نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 3 جولائی 2016 - 00:56
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکی سینیٹرجان مکین اور ان کے ساتھ آنے والے وفد نے ملاقات کی ہے۔