اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس مذہبی اور انسانی جذبے کے تحت منایا جارہا ہے۔