شام کے صدر بشار اسد نے محاذ جنگ کے اگلے مورچوں کے دوران فوجیوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی اور سرزمین وطن کا دفاع کرنے پر فوجیوں کے عزم و حوصلے کی تعریف کی۔