شیراز کے شہید رجائی اسپتال میں نائب وزیر دفاع جنرل حاتمی نے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور سربازوں کی عیادت کی۔