برطانیہ میں ریفرنڈم کے نتائج سامنے آگئے ہیں جس میں برطانوی عوام نے یورپی یونین کو خیر باد کہہ دیا ہے جبکہ یورپی یونین چھوڑنے کے سلسلے میں برطانیہ مین کہیں خوشی اور کہیں غم منایا جارہا ہے۔