اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ہالینڈ کے وزیر اعظم سے دوطرفہ امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔