اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس کے اہلکاروں نے دارالحکومت تہران میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے انھیں بر وقت گرفتار کرلیا۔