اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے پاکستان کے سفیر نور محمد جادمانی نے اپنی ماموریت کے اختتام پر ملاقات اور گفتگو کی۔