عراقی فورسز نے عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا سر قلم کرتے ہوئے فلوجہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے عراقی فورسز نے فلوجہ میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔