مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر داخلہ محمد الغبان فلوجہ کے میدانی حالات کا جائزہ لینے کے لئے فلوجہ پہنچ گئے ہیں۔ فلوجہ میں میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف عراق فورسز کا آپریشن 3 ہفتہ پہلے عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی کے حکم سے شروع ہوا تھا جس میں عراقی فورسز نے کو اہم کامیابیاں نصیب ہوئیں اور عراقی فورسز نے فلوجہ میں وہابی دہشت گردوں کو محاصرے میں لےلیا ہے۔ ادھر سعودی عرب وہابی دہشت گردوں کو بچآنے کے لئے سرتوڑ کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
اجراء کی تاریخ: 17 جون 2016 - 15:58
عراق کے وزیر داخلہ فلوجہ کے میدانی حالات کا جائزہ لینے کے لئے فلوجہ پہنچ گئے ہیں۔