فرانسیسی پولیس نے تشدد پسند برطانوی فٹبال شائقین کے خلاف لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا جبکہ 36 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔