مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے شمالی وجنوبی وزیرستان کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دہشتگردوں کو واپس آنے نہیں دیاجائےگا، فوج اپنا کام مکمل کیے بغیر واپس نہیں جائے گی۔
آٓئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورے کے دوران شمالی و جنوبی وزیرستان میں موجود فوجی جوانوں اور قبائل کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ فاٹا میں اب موثر بارڈر مینجمنٹ پر توجہ دی جائے گی۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 15 جون 2016 - 03:02
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے شمالی وجنوبی وزیرستان کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دہشتگردوں کو واپس آنے نہیں دیاجائےگا، فوج اپنا کام مکمل کیے بغیر واپس نہیں جائے گی۔