عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان مال غنیمت تقسیم کرنے کے دوران لڑائی ہوگئی جس کے نتیجے میں متعدد سعودی مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔