اجراء کی تاریخ: 12 جون 2016 - 13:02

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا ،جس میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔