شیراز میں حضرت احمد بن موسی شاہچراغ کے حرم مطہر میں رمضان المبارک کے ایام میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔