اجراء کی تاریخ: 11 جون 2016 - 13:39

شام کے وزیر دفاع جنرل فہد جاسم الفریج نے اسلامی جمہویرہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دھقان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔