مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر فلوجہ میں عراقی فورسز کے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر حملے جاری ہیں۔عراقی شہر فلوجہ کو داعش کے قبضے سے چھڑانے کیلئے عراقی فورسز نے شہر کے اندر سے داعش کے خلاف پیش رفت شروع کردی ہے ۔ اس سے قبل فورسز نے فلوجہ کا باہر سے گھیراؤ کیا ہوا تھا، داعش کے مختلف ٹھکانوں کو بھی فضائی حملوں میں نشانہ بنایاجا رہاہے۔
اجراء کی تاریخ: 10 جون 2016 - 01:04
عراق کے شہر فلوجہ میں عراقی فورسز کے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر حملے جاری ہیں۔