اجراء کی تاریخ: 9 جون 2016 - 18:47

ہیلری کلنٹن امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی اہم سیاسی جماعت کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔