مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کربلائےمعلی میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عراقی ذرائع کے مطابق حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک سے 5 کلو میٹر دور بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 8 جون 2016 - 01:33
عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کربلائےمعلی میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔