مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھما کے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے جبکہ 36 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکے میں 36 افراد زخمی بھی ہوئے۔
دھماکہ استنبول کے مرکز میں یونیورسٹیوں اور سیاحتی مقامات کے نزدیک کیا گیا، جس میں پولیس کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ اب تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔
اجراء کی تاریخ: 7 جون 2016 - 13:54
ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھما کے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے جبکہ 36 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔