اجراء کی تاریخ: 6 جون 2016 - 13:47
جرمنی کی پارلیمنٹ کی طرف سے آرمینیائی باشندوں کے قتل کو نسل کشی قراردینے پر ترک عوام نے استنبول میں جرمنی کے قونصلخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔