شام کے صوبہ لاذقیہ میں حمیمیم ہوائی اڈے پر مستقر روسی فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ حلب کے شمال میں ترک فوجی 2 ہزار وہابی دہشت گردوں کے ہمراہ مستقر ہوگئے ہیں۔