صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور گرگان کے امام جمعہ آیت اللہ نور مفیدی کی موجودگي میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 27 ویں برسی کی تقریب منعقد ہوئی ۔ جس سے حضرت امام خمینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے خطاب کیا۔