آئی آرآئی بی کے ہال میں مدافعین حرم کے پہلے فلمی فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقدہوئی، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام ، ہنرمندوں اور مدافع حرم شہداء کے اہلخانہ نے شرکت کی۔