اجراء کی تاریخ: 30 مئی 2016 - 13:52
اسلامی جمہویرہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف پولینڈ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پولینڈ کے وزير خارجہ اور دیگر حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔