مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں مشتبہ افراد کے داخل ہونے کے بعد امریکی صدر کی رہائش گاہ کے اطراف نیا جنگلا لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں مشتبہ افراد کے داخلے کو روکنے کے لئے سیکرٹ سروس اسٹاف نے نیا جنگلا لگانے کی تجویز دے دی ہے۔
وائٹ ہاؤس کی سکورٹی کی ذمہ داری سیکرٹ سروس کے دوش پر ہے اور سیکرٹ سروس کو نیا چودہ فٹ بلند جنگلہ لگانے کے لئے دو وفاقی بورڈز سے منظوری لینا پڑے گی ۔
اجراء کی تاریخ: 30 مئی 2016 - 11:46
وائٹ ہاؤس میں مشتبہ افراد کے داخل ہونے کے بعد امریکی صدر کی رہائش گاہ کے اطراف نیا جنگلا لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔