اجراء کی تاریخ: 28 مئی 2016 - 23:10

امریکی فوج نے 6 اگست 1945 ء میں جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم کے حملے میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا تھا اور آج بھی امریکہ دنیا کے مختلف علاقوں میں انسانوں کے قتل عام میں مصروف ہے۔