مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندو پنڈتوں اور بھارتی سکیورٹی فورسز کی علیحدہ آبادکاری کے خلاف م مکمل ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں کی جانب سے دی گئی تھی۔اطلاعات کے مطابق کشمیر میں ہندو پنڈتوں اور ریٹائرڈ ہندوستانی سکیورٹی اہلکاروں کیلئے الگ کالونیاں بنانے کے خلاف ہڑتال کی گئی جس کے باعث سڑکیں سنسان رہیں ،جبکہ کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بھی بندرہے۔
سری نگر کی گلیوں میں ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا گشت جاری ہے، حریت رہنماؤں کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔
اجراء کی تاریخ: 27 مئی 2016 - 11:25
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندو پنڈتوں اور بھارتی سکیورٹی فورسز کی علیحدہ آبادکاری کے خلاف م مکمل ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں کی جانب سے دی گئی تھی۔