اجراء کی تاریخ: 26 مئی 2016 - 17:51

لیبیا کے ساحل پر ایک کشتی 550 مہاجرین کے ہمراہ سمندر میں الٹ گئی جبکہ اٹلی کی بحریہ، کشتی کے مسافروں کو ڈوبنے سے بچانے کی تلاش کررہی ہے۔