اجراء کی تاریخ: 26 مئی 2016 - 17:46

امریکی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین ٹرمپ کے انتخاباتی جلسوں میں کشیدگی پیدا کرنے اور انھیں درہم و برہم کرنے کی تلاش و کوشش کرتے ہیں۔