عراق کے شہر فلوجہ کو وہابی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ، عراقی فورسز نے اس علاقہ میں دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔