شام کےصوبہ لاذقیہ کے 2 شہروں جبلہ اور طرطوس میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔