شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب غوطہ شرقی کے علاقہ الزبدین میں بعض مسلح دہشت گردوں نے شامی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔