قم میں مرحوم آیت اللہ بہجت کی برسی کے موقع پر مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں علماء اور فضلاء سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔