شامی فورسز کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فورسز نے غوطہ شرقی کے دس دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔