اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج قم میں مراجع عظام اور علماء کرام سے ملاقات اور گفتگو کی۔