بیروت میں حزب اللہ کے عظیم کمانڈر شہید سید مصطفی بدرالدین کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، شہید سید مصطفی بدرالدین دمشق کے ہوائی اڈے کے قریب وہابی تکفیریوں کے راکٹ حملے میں جمعہ کی سحر کو شہید ہوگئے۔