مشہد مقدس میں مہر خبررساں ایجنسی کے صوبائی نمائندوں کا بارہواں اجلاس جناب حسن رحیم پورازغدی اور مہرنیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر علی عسکری کی موجودگي میں منعقد ہوا۔