اجراء کی تاریخ: 14 مئی 2016 - 00:27

سپاہ کی بحریہ کے اعلی افسر مرحوم محمد ناظری کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر سمیت اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔