مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماءمطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دیئے جانے کے بعد ترکی نے اپنا سفیر بنگلہ دیش سے واپس بلالیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ترک وزارت خارجہ پہلے ہی پھانسی کی شدید الفاظ میں مذمت کرچکی ہے ترکی کا کہنا ہے کہ مطیع الرحمان نظامی ایسی سزا کے حقدار نہیں تھے ۔ واضح ر ہے کہ 73سالہ مطیع الرحمان نظامی جماعت اسلامی کے پانچویں شخص ہیں جنہیں بنگلہ دیش میں پھانسی دی گئی ۔
اجراء کی تاریخ: 12 مئی 2016 - 16:50
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماءمطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دیئے جانے کے بعد ترکی نے اپنا سفیر بنگلہ دیش سے واپس بلالیا ہے۔