مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی علاقہ میں دہشت گردانہ بم دھماکے کے نتیجے میں 95 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ بم دھماکہ کچھ دیر قبل صدر سٹی میں ہوا اس علاقہم یں شیعہ مسلمان آـاد ہیں جنھیں وہابی دہشت گرد اکثر اپنی بربریت کا نشناہ بناتے رہتے ہیں ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ اس حملےم يں بھی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش ملوث ہے۔
اجراء کی تاریخ: 11 مئی 2016 - 14:23
عراق کے دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی علاقہ میں دہشت گردانہ بم دھماکے کے نتیجے میں 95 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔