عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق املی لاریجانی نے قم میں آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔