اسلامی جمہوریہ ایران کے یورپی اور امریکی امور کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی سے فرانس کے نائب وزیر خارجہ کریسٹن ماسہ نے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔