رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں حجۃ الاسلام محمدی گلپائگانی اور شہید بابائی کی ہمسر کی عیادت کی۔